بیت العوام
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - عوام کے منتخب کیے ہوئے نمائندوں کی مجلس قانون ساز، دارالعوام، ہاؤس آف کامنز۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - عوام کے منتخب کیے ہوئے نمائندوں کی مجلس قانون ساز، دارالعوام، ہاؤس آف کامنز۔